Free Learning, Free Download Softwares, Games, Make Money Online, Watch TV, Send SMS and more....

Site Search

Master password at startup of firefox and chrome Urdu Tutorial

کمال کی ایک ٹرک آپ سے شیئر کی جا رہی ہے۔اب آپ اپنے براؤزر کے سٹارٹ میں پاس ورڈ سیٹ کر سکتے ہیں چاہے وہ گوگل کروم ہو یا موزیلا فائر فاکس اس سے آپ کی مرضی کے بغیر کوئی بھی آپ کے انٹرنیٹ یا آپ کے براؤزر کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتا۔




Firefox Link


Google Chrome Link



اس ایکسٹینشن کی مدد سے آپ اپنے براؤزر (فائر فاکس ، کروم) کو پاسورڈ لگا سکتے ہیں ۔جب بھی آپ کی غیر موجودگی میں کوئی اسے اوپن کرے گا تو بنا پاسورڈ کے اوپن نہیں کر پائےگا۔۔آپ پاسورڈ تبدیل بھی کر سکتے ہیں ۔۔۔

No comments:

Post a Comment